لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) سینیٹ میں قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے رکن فیصل جاوید نے کہا کہ بابر اعظم کو کپتان بنا کر زیادتی کی گئی اور وہ یہ معاملہ کمیٹی میں اٹھائیں گے۔ نئے کپتان پر بہت زیادہ دباو ہوگا، بابراعظم پر بھی دباوَ ڈال کر کارکردگی خراب کی جائے گی وہ اچھے کھلاڑی ہیں لیکن ان کی کارکردگی بھی متاثر ہوگی۔