کتاب ہدایت

Oct 19, 2019

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
ن‘ قسم ہے قلم کی اور اس کی جو کچھ کہ وہ (فرشتے )لکھتے ہیں o تو اپنے رب کے فضل سے دیوانہ نہیں ہے o اور بے شک تیرے لئے بے انتہا اجر ہے o اور بیشک تو بہت بڑے (عمدہ) اخلاق پر ہے o پس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے o کہ تم میں سے کون فتنہ میں پڑا ہوا ہے o
سورۃ القلم (آیت 1: تا 6 )

مزیدخبریں