انٹرمیڈیٹ کے امتحانی پرچوں  کی مارکنگ کا سنٹر تعلیمی بورڈ کے  ہال میں قائم کردئیے : ڈاکٹر کشور ناہید

جام پور( نامہ نگار) کرونا ایس او پی ایز کے وجہ سے پہلی مرتبہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانی پرچوں کی مارکنگ کا سنٹر تعلیمی بورڈ کے ہال میں قائم۔ چھ ہزار امیدواروں کیلئے ڈیرہ کے چاروں اضلاع میں چوبیس سنٹر قائم۔ دیانتدار اور اچھی شہرت کے حامل نگران عملہ کو مارکنگ کی ذمہ داری سونپی گئی۔ یہ بات چیئرمین تعلیمی بورڈ ڈیرہ غٖازی خان ڈاکٹر کشور نائید نے کہی۔

ای پیپر دی نیشن