گھوٹکی، دھوبی کے اکاؤنٹ میں 12 ارب  78 کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف

گھوٹکی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ کے علاقے گھوٹکی میں دھوبی کے اکاؤنٹ میں 12 ارب 78 کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا ہے۔ رمیش کمار کے اکاؤنٹ میں ٹرانزیکشن 2015ء سے 2019ء کے دوران ہوئیں ایف بی آر کا نوٹس  ملنے پر دھوبی رمیش کمار نے تحقیقات  کا مطالبہ کر دیا۔ رمیش کمار نے کہا کہ 2009ء میں شوگر مل میں کام کرتا تھا۔ دو سال قبل نوکری چھوڑ دی تھی۔ میرے اکاؤنٹ  سے کس نے اور کیسے ٹرانزیکشن  کی معلوم  نہیں۔  رمیش کمار کا کہنا ہے کہ سال 2009ء میں وہ غلام محمد شوگر مل میں بطور سینیٹر کام کرتا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...