سانحہ کارساز کا درد ہمارے سینوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا، رحمان ملک

Oct 19, 2020

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)سینٹ کی مجلس قائمہ برائے داخلہ کے چئیرمین سینٹر رحمان ملک نے شہدائے کارساز کو زبردست خراج تحسین سانحہ کارساز کے بہادر شہیدوں اور انکے اہل و عیال کو سلام پیش کرتا ہوں، سینیٹر رحمان ملک 18 اکتوبر پاکستانی تاریخ کا ایک پر درد اور پر غم دن ہے، سینیٹر رحمان ملک سانحہ کارساز کا درد ہمارے سینوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا، سینیٹر رحمان ملککارساز میں ساتھیوں کے گرے ہوئے پامال لاشوں کا پرآشوب منظر آج بھی آنکھوں میں ہے، سینیٹر رحمان ملک ظلم، ستم اور گرے ہوئی لاشیں محترمہ بینظیر بھٹو شہید و بہادر جیالوں کے حوصلے پست نہیں کر سکا، سینیٹر رحمان ملک زندگی کو لاحق خطرات، دھمکیاں اور بم دھماکے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو اپنے کارکنوں سے دور نہ کر سکے، سینیٹر رحمان ملک ملکی سالمیت اور جمہوریت کے استحکام کیلئے پی پی پی کی قربانی بے مثل و بینظیر ہیں، سینیٹر رحمان ملک آج کے دن ملک و انسانیت کے دشمن طالبان ظالمان نے پاک سرزمین کو انسانیت کے خون میں نہلایا تھا، سینیٹر رحمان ملک

مزیدخبریں