ربیع الاول کا مہینہ سیرت طیبہ اپنانے کا پیغام دیتا ہے‘ پروفیسر مزمل احسن شیخ

لاہور (پ ر) پروفیسر مزمل احسن شیخ نے کہا ہے کہ ربیع الاول کا مہینہ ہمیں سیرت طیبہ اپنانے کا پیغام دیتا ہے۔ ہم اپنی زندگیوں کو اسوہ حسنہ کے سانچے میں ڈھال کر دنیا کا اسلام کا بہترین نمونہ دکھا سکتے ہیں۔ یہی راستہ دنیا اور آخرت کی بھلائی کا راستہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن