لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پریمئر سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے ڈراز کیلئے تقریب کا انعقادکیا گیا، 12 ٹیموں کو دو پول میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ڈراز کے مطابق گروپ اے میں نیٹسول، امپیکٹ گلوبل سروسز، زیفر، ڈیجیٹل پلاننگ سروسز، ہنڈا اور یونائیٹڈ بزنس سولوشن جبکہ گروپ بی میں ایف بی آر، زلٹیک، ڈیسکون، یونی فوم، آئی سی آئی پاکستان اور ایبکس کی ٹیمیں شامل ہیں۔