پولیس کی کارروائیاں  2 ملزم گرفتار‘ چرس برآمد

Oct 19, 2020

پھول نگر+ شرقپور شریف (نامہ نگاران) ڈی پی اوقصور عمران کشور اور ڈی ایس پی پتوکی اکرام خاں کی ہدائت پر ایس ایچ او عابد جوئیہ نے منشیات فروشوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا پرناواں بائی پاس ملتان روڈ سے ملزم وقار حسین خان کے قبضہ سے 14001 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا ۔علاوہ ازیںپولیس نے چھاپہ مارا کرلیاقت سے 2 کلو چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزیدخبریں