دھنوٹ( نمائندہ نواے وقت) اپوزیشن کا احتجاج اپنی کرپشن چھپانے کے لئے ہے عوام اپوزیشن کی گمراہ کن باتوں میں نہن آے گی اور اپوزیشن کی احتجاجی تحریک مکمل طور پر ناکام ہو گی. ملک میں معیشت کا پہیہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ترقی کی طرف گامزن ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی نائب صدر سیدہ بدر النساء تحصیل جنرل سیکرٹری میمونہ رشید‘ ٹائیگر فورس کے وکیل اقبال نے کہی۔
اپوزیشن کا احتجاج اپنی کرپشن چھپانے کیلئے ہے: سیدہ بدرالنساء میمونہ رشید
Oct 19, 2020