مشیرقومی سلامتی معید یوسف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات 

Oct 19, 2021

اسلام آباد(خصوصی نا مہ نگار) امریکی چارج ڈی ا فیرز انجیلا ایگلرکی قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹرمعیدیوسف سے ملاقات، ملا قات کے دوران دونوں حکام کے ما بین افغانستان اور پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق  ملا قات کے دوران قومی سلامتی کے مشیر  ڈاکٹرمعیدیوسف کاافغانستان میںخراب ہو تی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ۔دونوں ممالک کا افغانستان کے معاملے میں مل کر آگے چلنے کا عزم کا اظہا ر کیا ۔ امریکی چارج ڈی ا فیرز  انجیلا ایگلر نے انخلاء سے متعلق پاکستان کی مدد اورکوششوں کو سراہا۔

مزیدخبریں