یورپی یونین نے داعش‘ القاعدہ کے جنگجوؤں پر پابندیوں میںایک  سال کی توسیع کر دی 

لکسمبرگ (نوائے وقت رپورٹ) یورپین یونین  نے کہا ہے کہ داعش اور القاعدہ رہنماؤں پر پابندیوں میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی۔ فیصلہ وزرائے داخلہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اس وقت 8 افراد پر کڑی پابندیاں عائد ہیں۔
توسیع 

ای پیپر دی نیشن