چوہدری منور انجم کادانشور، کالم نگار ڈاکٹر اجمل نیازی کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منور انجم نے معروف دانشور، کالم نگار اور استاد ڈاکٹر اجمل نیازی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم انتہائی وضع دار اور میرے مخلص دوست تھے۔ ان کا غم بھلائے نہیں بھولے گا۔ڈاکٹر اجمل نیازی بی بی شہید کے لئے بہت اچھے اور خلوص بھرے جذبات رکھتے تھے۔پاکستان پیپلیز پارٹی دکھ کی اس گھڑی میں ان کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے۔ڈاکٹر اجمل نیازی ملک کا ایک قیمتی اثاثہ تھے جن کی کمی کوی اور پوری نہیں کر سکتا۔مرحوم کی قلمی اور تعلیمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاے گا۔اللہ انہیں اپنے جوار رحمت۔میں جگہ اور ان کے لواحقین کو صبرجمیل عطا ء فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...