قاہرہ (این این آئی) مصر میں ایک نابینا شخص اپنے خاندان سے گم ہونے کے21 سال کے بعد دوبارہ اپنے خاندان سے جا ملا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر میں ایک نابینا شخص اپنے خاندان سے گم ہونے کے21 سال کے بعد دوبارہ اپنے خاندان سے جا ملا۔ فیس بک کے ذریعے ملنے والی معلومات کے مطابق ایک شخص نے ابراہیم کو دیکھا اور اس کا تعارف کرنے کے بعد اسے اس کے خاندان اور ماں سے ملایا۔
مصر، ملاپ
مصر میں گمشدہ نابینا شخص فیس بک کے ذریعے 21 سال بعد خاندان سے مل گیا
Oct 19, 2021