ایک  شوگر ملز سے 900 من چینی کوئٹہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام 

لاہور (سٹی رپورٹر) محکمہ پنجاب نے ایک شوگر مل سے نوسو من چینی کوئٹہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سپیشل برانچ کی رپورٹ پر محکمہ خوراک نے پولیس کے ہمراہ کارروائی اور ٹرک نمبر 686-TKK کو چاچڑاں شریف کے قریب ٹول پلازہ پر قبضے میں لے لیا۔ تاختانی بائی پاس کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے گرفتار ڈرائیور اسماعیل سے تفتیش جاری ہے۔
چینی سمگل

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...