گوجرانوالہـ:3منشیات فروش  زیر حراست،4 کلوچرس برآمد

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)تھانہ کوٹ لدھا پولیس نے دوران  خالد ، مختار اور محسن کو گرفتار کر کے ا ن کے قبضہ سے تین کلو نو سو دس گرام چرس برآمد کرلی  اور مقدمات درج کر لیے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...