نبی کریمؐ نے حقوق العبادکو فوقیت دی،حاجی فاروق خان

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) نبی کریمؐ نے ہمیشہ برداشت، صلہ رحمی، رواداری کادرس دیا اورحقوق العبادکوفوقیت دی ربیع الاول کا مہینہ بابرکت اورخوشی کا مہینہ ہے حضوراکرمؐ کی شخصیت پوری انسانیت کے لیے مثال ہے، ان خیالات کا اظہار حاجی فاروق خان مہمان خصوصی رفاقت گوندل ایم او آئی اور ملک توصیف ایم او آر نے میونسپل ورکر لیگ میٹرو پولیٹن راولپنڈی کے زیر اہتمام میلاد النبی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن