ملتان (سپیشل رپورٹر) پیپلز لائرز فورم جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام سانحہ کارساز کی یاد میں شمعین روشن کرنے کے ساتھ فاتحہ خوانی کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے ہال میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ہے۔