افغانستان کےلیے امریکا کےخصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔امریکی وزیرخارجہ اینٹونی بلنکن نےافغانستان کے لیے نئےنمائندہ خصوصی ٹامس ویسٹ کااعلان کردیا ہے۔واضح رہے کہ ٹامس ویسٹ سابق صدر اوباما کے دورمیں نیشنل سیکیورٹی کونسل کا حصہ رہے ہیں۔