قائمہ کمیٹی قومی ورثہ و ثقافت نے اقبال اکادمی پاکستان بل 2022  منظور کر لیا

Oct 19, 2022


اسلام آباد (خبرنگار)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی ورثہ و ثقافت نے اقبال اکادمی پاکستان بل 2022 کثرت رائے سے منظور کر لیا  وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی ورثہ امیر مقام نے کہا  بل کے ذریعے باصلاحیت توانائیوں کو یکجا کیا جائے گا اور اسلاف کے کاموں کو زندہ رکھنے اور اثاثوں کے تحفظ کے لیے بہتر کوشش کی جائے گی ۔

مزیدخبریں