مشیر نوابزادہ وسیم کو محکمہ زکٰوۃ عشرہ، وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کی ذمہ دراریاں سونپ دی گئیں


لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے مشیر نوابزادہ وسیم خان بادوزئی کو محکمہ زکوٰۃ و عشراور وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں اور اس ضمن میں وزیراعلیٰ آفس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
مشیر، ذمہ داریاں

ای پیپر دی نیشن