لاہور(نمائند ہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پر مقدمے کے حوالے سے انویسٹی گیشن ونگ سبزہ زار نے مریم اورنگزیب کو 2 بجے پیش ہونے کا نوٹس بھجوایا تھا لیکن گزشتہ روز انویسٹی گیشن پولیس مریم اورنگزیب کے انتظار میں بیٹھی رہی اور وہ نہ آئیں۔ مریم اورنگزیب کے پیش نہ ہونے پر انہیں انچارج انویسٹی گیشن افسران سے ہدایت لے کر دوبارہ نوٹس بھیجے گا ۔
مریم اورنگزیب
ن لیگی رہنمائوں پر مقدمے، مریم اورنگزیب پیش نہ ہوئیں، انویسٹی گیشن پولیس انتظار کرتی رہی
Oct 19, 2022