میاں صاحب سے بہت باتیں ہوتیں‘ ہر پبلک کرنے والی نہیں ہوتی: اسحاق ڈار 


لندن (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک سے چار دن میں 58 میٹنگز ہوئیں۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات اچھے رہے۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کی اعلیٰ مینجمنٹ سے میٹنگز ہوئیں۔ ڈالر کی قیمت چند پیسے بڑھی اس کی اصل قیمت کم ہے۔ جلد ڈالر کی قیمت اصل ویلیو پر آ جائے گی۔ میاں صاحب سے بہت سی باتیں ہوتی ہیں ہر بات پبلک کرنے کی نہیں ہوتی۔

ای پیپر دی نیشن