برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے384،انڈوں کے ریٹ مستحکم

`


لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے 256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت234روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن