صدر ہائیکورٹ بار سے روٹری کلب کی پراجیکٹ ڈائریکٹر روٹین ڈاکٹر زرینہ اشرف کی ملاقات 


ملتان (سپیشل رپورٹر)ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر میاں عادل مشتاق سے روٹری انٹر نیشنل کلب کی پروجیکٹ ڈائریکٹر روٹین ڈاکٹر زرینہ اشرف نے ملاقات کی اس موقع پر میاں عادل مشتاق نے سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے بڑی تعداد میں ضروری اشیاء ان کے حوالہ کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر زرینہ اشرف نے میاں عادل مشتاق کا شکریہ ا داکیا اور خراج تحسین پیش کیاتقریب میں سردار فخر دریشک،راو¿ جمشید علی، عرفان بودلہ، عمران امرتسری اور دیگر وکلاءموجود تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن