ملک محمد یوسف کی حاجی افتخار بھنگو  کو کامیابی پر مبارکباد


ََََََََََََََََََشیخوپورہ( نمائندہ نوائے وقت ) مسلم لیگ ن بزرگ سیاستدان و سابق ممبر میونسپل کمیٹی حاجی ملک محمد یوسف نے ضمنی انتخاب حلقہ پی پی 139میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار حاجی افتخار احمد بھنگو کو کامیاب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور ان کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی ملک محمدیوسف نے کہا ہے ضمنی انتخابات کا نتیجہ فارن فنڈڈ فتنے کے الیکشن کمشن اور اداروں کی جانبداری کے بیانیے کی موت ہے،عمران خان پارلیمنٹ میں اپنی 2 سیٹیں کم ہونے پر جشن منانے کا ڈھونگ کر رہے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ حکومت کی تبدیلی کا طریقہ اسلام آباد پر جتھوں کے ذریعے یلغار کرنا نہیں۔

ای پیپر دی نیشن