لاہور( لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری اور سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ ہر نشست سے خود ہی ضمنی الیکشن لڑ کر عمران خان نے اپنی پوری پارٹی پر عدم اعتماد کیا ہے اور کسی کو بھی اس قابل نہیں سمجھا کہ اس کو پارٹی ٹکٹ پر ضمنی الیکشن لڑوایا جائے۔