لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شمسہ علی نے کہا کہ عمران خان لانگ مارچ کااعلان کریں قوم ان کے ساتھ ہے موجودہ حکومت بوکھلاہٹ کاشکارہے عمران خان نے پائی پائی کرکے خزانہ اکٹھاکیا جسے امپورٹڈ حکومت شہ خرچیاں کرکے ضائع کررہی ہے ملک میں بدامن کی صورتحال ہے جو امپورٹڈسرکارکی نااہلی کا من بولتاثبوت ہے۔