سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان  ٹیم کا اعلان‘عمر بھٹہ قیادت کرینگے 


لاہور(سپورٹس رپورٹر)سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کےلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، عمر بھٹہ قیادت کریں گے۔ پاکستان کے 18 رکنی سکواڈ میں عبداللہ اشتیاق، اکمل حسین، محمد عبداللہ، سفیان، ارباز احمد عقیل، احتشام، مرتضیٰ یعقوب، رانا عبدالوحید شامل ہیں۔ رومان خان، حنان شاہد، جنید منظور، ارشد لیاقت، افراز، شاہزیب خان، اسامہ بشیر، ایم عمران بھی 18 کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ 


سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائیشیا میں یکم تا 10 نومبر تک کھیلا جائےگا۔ ملائیشیا، پاکستان، جاپان، کوریا، جنوبی افریقہ اور مصر شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...