عوام عمران خان کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے ہیں:رضوان اسلم بٹ


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف واحد جماعت ہے جو عوام کے مسائل کو سمجھتے ہوئے ان کوحل کر نے کے لیے دن رات ایک کرتے ہوئے اپنی منزل کی جانب تیزی سے رواں دواں ہے کیو نکہ آج پورے ملک کے عوام عمران خان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے سابق سٹی جنرل سیکرٹری وٹکٹ ہولڈر پی پی60رضوان اسلم بٹ نے کیاانہوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں عوام نے عمران خان کو ووٹ دے کر اپنے ملک کے حق میں بہتر فیصلہ سنا دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن