گوجرانوالہ ‘ ‘بغاوت مقدمہ مےں عدم پیشی پر کےپٹن (ر) صفدر کے و ارنٹ گرفتاری جاری 

Oct 19, 2023


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )عدالت نے مسلم لےگ( ن) کے مرکزی رہنما کےپٹن (ر) صفدر کے بغاوت اور اداروں کےخلاف اشتعال انگےز تقارےر کے مقدمہ مےں وارنٹ گرفتاری جاری کردئےے،جوڈےشل مجسٹرےٹ فےصل الاسلام کی عدالت مےں سماعت ہوئی ۔مقدمہ مےں نامزد ملزم کےپٹن (ر) صفدر عدالت مےں پےش نہ ہوئے جس پر معزز عدالت نے عدم پےشی کی بناءپر کےپٹن (ر) صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئےے ہےں اور پولےس کو حکم دےا 24اکتوبر کو کےپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرکے عدالت مےں پےش کرے ۔

مزیدخبریں