ارمغانِ حجاز

کْہن ہنگامہ ہائے آرزو سرد
کہ ہے مردِ مسلماں کا لہو سرد
بتوں کو میری لادینی مبارک
کہ ہے آج آتشِ ’’اللہ ھو‘‘ سرد
(ارمغانِ حجاز)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن