حکمران پارلیمنٹ کے ذریعے آئین پر شب خون مارنے سے باز رہیں:جاوید قصوری

لاہور (خصوصی نامہ نگار)نو منتخب امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئینی دائرہ کار میں رہتے ہوئے چلانے کی ضرورت ہے۔ حکمران پارلیمنٹ کے ذریعے آئین پر شب خون مارنے سے باز رہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مختلف پروگرامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن