لاہور (خصوصی نامہ نگار)تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے حماس کے سربراہ یحیی سنوار کی شہادت پر مسلم ممالک کی خاموشی کو انتہائی شرم ناک قرار دیتے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے صرف دو ماہ بعد حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کو بھی ٹارگٹ کر کے شہید کر دینے سے ایک مرتبہ پھر واضح ہوگیا ہے کہ اسرائیل غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے پر تْلا ہے۔
حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر مسلم ممالک کی خاموشی شرم ناک ہے:شجاع الدین شجاع
Oct 19, 2024