اسرائیل خونی درندہ بن چکا ‘ راستہ روکنا ضروری ہے:عبدالغفار روپڑی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) اسرائیل خونی درندہ بن چکا اس کا راستہ روکنا ضروری ہے مسلمان غیرت کا مظاہرہ کریں اور مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہوں حکومت سے ملکی سسٹم نہیں چل رہا یہ بات جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ فلسطین کے بعد لبنان اور دیگر ممالک میں اسرائیلی حملے قابلِ مزمت ہیں۔

ای پیپر دی نیشن