برائلر گوشت سرکاری نرخنامے پر 595فی کلو،گراں فروشی جاری رہی

Oct 19, 2024

لاہور( کامرس رپورٹر) سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم تاہم مختلف علاقوں میں گراں فروشی کا سلسلہ جاری ہے۔صارفین کے مطابق  برائلر گوشت 650سے670روپے کلو تک فروخت کیا گیا۔فارمی انڈوںکی قیمت ایک روپے اضافے سے302روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مزیدخبریں