کامونکی(نمائندہ خصوصی)کمسن بچہ کھیلتے ہوئے چھت سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز لائن پار سلامت پورہ کا دس سالہ احد دیگر بچوں کے ہمراہ گھر کی چھت پر کھیل رہا تھا کہ اس دوران اچانک پاؤں پھسل جانے کے باعث وہ گرکر شدید زخمی ہوگیا۔جسکو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
کامونکی: بچہ کھیلتے ہوئے چھت سے گرکر زخمی
Oct 19, 2024