نوشہرہ ورکاں:موٹر سائیکل حادثہ میں 5 افرادزخمی

نوشہرہ ورکاں:موٹر سائیکل حادثہ میں 5 افرادزخمینوشہرہ ورکاں(نامہ نگار)موٹر سائیکل حادثہ میں پانچ افراد شدیدزخمی،دو کی حالت نازک،بتایاگیا ہے کہ مختلف شاہراؤں پر موٹر سائیکل حادثات کاشکار ہوکر پانچ افراد شدیدزخمی ہوگئے موضع مٹوبھائیکے کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم60 سالہ محمد علی ساکن مٹو بھائیکے اور شاہدشدیدزخمی ہوگئے کڑیال روڈ پر علی حیدرساکن محلہ مسلم ٹاؤن اور آصف علی ساکن قلعہ دیدار سنگھ موٹر سائیکل حادثہ میں شدیدزخمی ہوگئے دو زخمیوں کو نازک حالت کے باعث ڈسڑکٹ ہسپتال ریفر کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن