نیشنل ویمن رگبی چیمپئن شپ آج سے شروع

Oct 19, 2024

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام گرلز نیشنل ویمن چیمپئن شپ آج سے پاکستان رگبی اکیڈمی لاہور کینٹ میں شروع ہوگی۔ پاکستان رگبی یونین کے ترجمان سید معظم علی شاہ کے مطابق چیمپئن شپ میں پاکستان بھر سے خواتین کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ دو روزہ چیمپئن شپ کافائنل کل کھیلا جائیگا۔آج صبح ساڑھے دس بجے سے مقابلے شروع ہو جائیں گے۔

مزیدخبریں