نوائے وقت کے سب ایڈیٹر  ندیم جاوید کے کزن کا انتقال

لاہور(کلچرل رپورٹر) روزنامہ نوائے وقت کے سب ایڈیٹر ندیم جاوید کے کزن محمد ریحان انتقال کرگئے۔ انکی عمر تقریباً 25سال تھی۔ وہ چند برس سے ہڈیوں کے کیسز میں مبتلا تھے اور ان کا علاج میو ہسپتال لاہور میں کیا جارہا تھا۔

ای پیپر دی نیشن