سعودی عرب میں  منشیات کی سمگلنگ کے جرم میں غیرملکی کو سزائے موت 

Oct 19, 2024

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں  الجوف ریجن میں منشیات کی سمگلنگ کے جرم میں ایک غیرملکی کو سزائے موت دے گئی ہے۔سعودی خبر رساں ادارے  کے مطابق  شامی شہری غسان علی مضاوی کو مملکت میں نشہ آور گولیاں سمگل کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔

مزیدخبریں