ننکانہ: ہسپتال لے جاتے ریسکیو 1122 ایمبولینس میں خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش

ننکانہ صاحب(نمائندہ نوائے وقت) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لے جاتے خاتون نے ایمبولینس میں بچی کو جنم دے دیا۔ نواحی گائوں کانواں والی سے کال موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کا عملہ پیرامیڈیکل ریسکیو سٹاف کے ساتھ بروقت وہاں پہنچا۔ ریسکیو 1122 کا عملہ حاملہ خاتون کو ایمبولینس میں طبی امداد فراہم کرتے ڈیلیوری کرائی۔

ای پیپر دی نیشن