بدہضمی کے شکار بھارتی شہری کی  آنت سے زندہ کاکروچ برآمد

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت کے ایک ہسپتال میں ڈاکٹرز اس وقت حیران رہ گئے جب انہیں پیٹ میں درد اور بدہضمی کے شکار مریض کی چھوٹی آنت میں 3 سینٹی میٹر کا زندہ کاکروچ ملا۔ 23 سالہ شخص فورٹس ہسپتال میں پیٹ کی خرابی کی شکایت کرنے آیا تھا جس کا وہ تقریباً تین دنوں سے سامنا کر رہا تھا۔ 

ای پیپر دی نیشن