پی آئی اے کو لندن میں دھچکا، سابق ملازمین کو 5 لاکھ پائونڈ دینے کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی)قومی ایئرلائنز (پی آئی اے) کے 8 سابق ملازمین لندن کی عدالت میں غیر منصفانہ برطرفی کا کیس جیت گئے۔لندن کی عدالت نے سابق ملازمین کو پانچ لاکھ پاونڈ یعنی بیس کروڑ زر تلافی دینے کا حکم دے دیا۔

ای پیپر دی نیشن