لاہور‘فیصل آباد( نامہ نگار‘نمائندہ خصوصی) اوباشوں نے 3لڑکیوں کو ہوس کا نشانہ بنا دیا۔شادباغ میں کالے جادو کے توڑ کیلئے آنے والے جعلی عامل ساتھیوں کے ہمراہ نفسیاتی مسائل کی شکار لڑکی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔
شاد باغ ‘فیصل آباد میں اوباشوں کی3لڑکیوں سے زیادتی
Oct 19, 2024