قتل کیس کے  مجرم کو عمر قید‘ 5 لاکھ جرمانہ

Oct 19, 2024

لاہور (خبر نگار) ایڈیشنل سیشن اسد حفیظ نے قتل کیس کے ملزم محمد کاشف عرف کاشی کو عمر قید اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنادی،ملزم محمد کاشف نے مقتولہ خدیجہ یاسین کے سر میں ڈنڈا مار کر جان سے مارا تھا۔

مزیدخبریں