لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کردی،جے ائی ٹی کے رکن آنکھ کا آپریشن ہونیکی وجہ سے سابق ایس پی سیف المرتضیٰ شہادت قلمبند کرانے کیلئے پیش نہیں ہوئے، عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہ سیف المرتضیٰ کو طلب کر لیا۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن‘ گواہ سابق ایس پی کے پیش نہ ہونے پر سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی
Oct 19, 2024