وزیر قانون کو قیدی کی دھمکی سندھ  بار آج عدالتوں کا بائیکاٹ کرے گی

کراچی (نیٹ نیوز) سندھ بار کونسل نے صوبائی وزیر قانون کو جیل میں موجود قیدی کی جانب سے دی گئیں مبینہ دھمکیوں پر عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ سندھ بار کونسل نے کہا کہ صوبائی ویر قانون اور داخلہ ضیاء الحسن لنجار کو دھمکیاں دینے کے خلاف ہفتے کو ہڑتال کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن