لاہور (خصوصی نامہ نگار) جے یو آئی کے سربرا مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کی 60 رکنی مجلس شوری کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا قمر الدین، مولانا محمد یوسف، مولانا خواجہ خلیل احمد، حاجی اکرم خان درانی، مولانا محمد امجد خان، مولانا غلام قادر قاسمی، ملک سکندر خان، مولانا عبدالقیوم ہالیجوی، مولانا فضل علی حقانی، مولانا سراج احمد امروٹی، مولانا سعود افضل، محمد اسلم غوری، عبدالرزاق عابد لاکھو، مولانا صلاح الدین ایوبی، انجینئر ضیاء الرحمن، جلال الدین خان ایڈووکیٹ، کامران مرتضی ایڈووکیٹ، مولانا سید محمود میاں، مولانا عطاء الرحمن، مولانا عطاء الحق درویش، مولانا راشد محمود سومرو، مولانا شیخ محمد ادریس، مولانا عبدالواسع، مولانا مطیع اللہ آغا، مولانا اغا محمود شاہ، مفتی ابرار احمد خان، مولانا عبدالرحمن، مولانا لطف الرحمن، مولانا محمد حسن لنگاہ، مولانا نذیر فاروقی، مولانا جمیل الرحمن درخواستی، مولانا ڈاکٹر عتیق الرحمن، مولانا فیض محمد، مفتی روزی خان، ملک فیض محمد ایڈووکیٹ، مولانا لطف الرحمن، سینیٹر حاجی غلام علی، سینیٹر ہدایت اللہ شاہ، مولانا عبداللہ پھوڑ، مولانا عبدالحکیم اکبری، چوھدری شہباز گجر ایڈووکیٹ، مولانا حافظ یوسف، مولانا عبداللہ جتک، حاجی رحمت اللہ کاکڑ، سینیٹر میاں محمد حسین، قاری محمد عثمان، مولانا عبدالکریم عابد، مولانا شریف ھزاروی، مولانا اکرام القادری، مولانا جمال الدین، مولانا عبد الرشید،مولانا صفی اللہ، حافظ نصیر احمد احرار، مولانا جمیل، مفتی اویس عزیز ، مولانا عطاء اللہ شہاب، مفتی ولی الرحمن، مولانا تاج ناھیوں شوری کے ممبر ہوں گے ۔مجلس شوری کے ناموں کی فہرست مولانا فضل الرحمن کے دستخطوں سے جاری کی گئی ہے۔