ایک سیکنڈ میں 20 سے زیادہ  فلمیں ڈاؤن لوڈ کرنے والی  6 جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ 

لندن (نیٹ نیوز) لندن کالج یونیورسٹی کے ماہرین نے 6 جی نیٹ ورک پر وائرلیس ڈیٹا بھیجنے کا تجربہ کیا۔  انٹرنیٹ کی اتنی زیادہ رفتار سے آپ فی سیکنڈ 20 سے زیادہ فلمیں ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں یا فی سیکنڈ 500 ای میلز سینڈ کرسکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن