امیر قطر کی والدہ کا یحییٰ سنوار کو  شاندار الفاظ میں خراج عقیدت 

Oct 19, 2024

قطر (نیٹ نیوز) امیر قطر کی والدہ نے یحییٰ سنوار کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ شیخہ موزا بنت ناصر نے یحییٰ سنوار کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یحییٰ نام کا مطلب ہے وہ جو زندہ ہے، انہوں نے اسے مردہ سمجھا لیکن وہ زندہ ہے۔ اپنے نام یحییٰ بن زکریا علیہ السلام کی طرح  زندہ رہے گا اور  وہ ختم ہو جائیں گے۔

مزیدخبریں